دوستوں آج کے آرٹیکل میں ہم بات کرے گے کہ آپ کس طرح سے کسی بھی تصویر سے ایموجی ختم کر سکتے ہیں۔۔۔
جیسا کہ دوستوں آپ سب کو معلوم ہوگا کہ اکثر ہم فیس بک یا انسٹاگرام میں کچھ لڑکیوں اور لڑکوں کی فوٹوز کو دیکھتے ہیں تو انہوں نے اپنا فیس چھپانے کے لیے ایموجی لگایا ہوتا ہے جس سے ہم آپ ان کا چہرہ نہیں دیکھ سکتے ہیں۔ تو دوستوں آج کی اس پوسٹ میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ آپ کیسے ایموجی ختم کر سکتے ہیں اور کسی بھی شخص کا فیس دیکھ سکتے ہیں۔
دوستوں اپ نے سب سے پہلے یہ کرنا ہے کہ اپنے موبائل میں ایک ایپلیکیشن انسٹال کر لینی ہے۔ اس کے لیے سب سے پہلے آپ نے پلے سٹور پر جانا ہے اور پکسل لیب نامی ایپلیکیشن کو سرچ کرنا ہے اور اس کو ڈاؤن لوڈ کر لینا ہے اور اپنے موبائل اس ایپلیکیشن کو انسٹال کر لینا ہے۔ انسٹال کرنے کے بعد آپ نے اس ایپ کو اوپن کرنا ہے۔ جیسے ہی آپ ایپ اوپن کریں گے تو اوپر کارنر پر آپ کو تین ڈاٹس نظر آ رہے ہونگے آپ نےاس پر کلک کر دینا ہے جیسے ہی آپ تھری ڈاٹس پر کلک کریں گے تو آپ کے سامنے ایک اوپشن یوز ایمج فرام گیلری آئے گا۔ آپ نے اس پر کلک کر دینا ہے جیسے ہی آپ اس پر کلک کر دیں گے تو آپ سامنے آپ کی گیلری اوپن ہو جائے گی تو دوستوں اب آپ نے وہ تصویر سلیکٹ کر لینی ہے جس سے ایموجی ختم کرنا چاہتے ہیں پھر آپ نے ڈن کے آئیکون پر کلک کر دینا ہے اس کے بعد آپ کو اوپر جمع کا ائیکون نظر آئے گا آپ نے اس پر کلک کر دینا ہے کلک کرنے کے بعد آپ کے سامنے کافی سارے اوپشنز آ جائیں گے آپ نے شیپز کےاوپشن پر کلک کر دینا ہے اب آپ کے سامنے کافی شیپس آ جائے گی دوستوں آپ نے اس شیپ کو سلیکٹ کرنا ہے جو فوٹو پر موجود ایموجی کو کور کر سکتی ہو۔ تو آپ نے ایموجی ختم کرنے کے لیے پہلے فیس پر موجود ایموجی کو اچھی طرح سے کور کر لینا ہے اب آپ نے نیچے کے ائیکون پر کلک کرنا ہے تو آپ کو کافی سارے اوپشنز نظر آئیں گے اب آپ نے اوپر تین لائنز پر کلک کرنا ہے اور سٹیکرز پر کلک کرنا ہے اب آپ نے یہاں ایموجی پر کلک کرنا ہے اور کسی بھی طرح کی ایموجی کو یہاں لگا دینا ہے اور پھر آپ نےاوپر سیو امیج والے آپشن پر کلک کر دینا ہے اور پھر ڈائی مینشنز ڈیفالٹ والے بٹن پر کلک کرنا ہے اس کے بعد اوپر سیو امیج پر کلک کرنا ہے سیو پر کلک کرنے کے بعد آپ کی تصویر آپ کے موبائل میں سیو ہو جائے گی۔
اب دوستوں آپ نے کیا کرنا ہے کہ پلے سٹور سے اک اور ایپلیکیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنا ہے جس کا نام ہے ایموجی فیس اریزر آپ نے اس ایپ کو موبائل میں انسٹال کر لینا ہے انسٹال کرنے کے آپ نے اس کو اوپن کر لینا ہے اور سٹارٹ پر کلک کر دینا ہے اب آپ کے سامنے ایک نیا انٹرفیس آئے گا جس میں آپ نے فوٹو پوز والا آپشن سلیکٹ کرنا ہے۔ جس فوٹو کی ایموجی آپ ریموو کرنا چاہتے ہیں اس کا پوز کیسا ہے اگر سیدھا ہے تو اس پر کلک کرنا ہے اور اگر سائیڈ پوز ہے تو اس پر کلک کرنا ہے۔ اس کے بعد وہ آپ سے پوچھے گا کہ جس فوٹو کی ایموجی آپ ختم کرنا چاہتے ہیں اس کی سکن کیسی ہے تو آپ بے اگر وائٹ سکن ہے تو اس پر کلک کر دینا ہو گا۔ اب آپ نے وہ تصویر سلیکٹ کرنی جس کا ایموجی آپ ریموو کرنا چاہتے ہیں۔ جیسے ہی آپ فوٹو سلیکٹ کریں گے تو سائیڈ پر اک آپشن آ جائے گا وہاں اپنے فوٹو کا فیس ایڈجسٹ کرنا ہے اس کے بعد آپ نے اوپر نیکسٹ پر کلک کرنا ہے۔ تو دوستوں جو فیس ہے وہ آپ کو کلئیر تو نظر نہیں آئے گا لیکن آپ کو آ ئیڈیا ہوجائے گا یہ کون ہے جیسے کہ اگر آپ کا کوئی دوست یا کزن ہے تو آپ کو پتا چل جائے گا۔
دوستوں یوٹیوب میں آپ کو کافی ایسی ویڈیوز نظر آ تی ہیں جہاں آپ کو ایسے ٹرک بتائے جاتے ہیں لیکن رئیل میں دوستوں ایسا نہیں ہوتا۔ میرا یہ پوسٹ لکھنے کا مقصد صرف آپ لوگوں کو آگاہ کرنا ہے کہ کسی بھی ایسی ویڈیو دیکھ کر اپنا وقت ضائع مت کریں۔۔
امید ہے کہ دوستوں کہ آپ کو آج کا آرٹیکل پسند آیا ہو گا۔
comment 0 Comments
more_vert