MASIGNASUKAv102
6510051498749449419

Clipclaps Fast Earning Trick

Clipclaps Fast Earning Trick

 دوستوں ہمیشہ کی طرح آج بھی ہم آپ کے لیے اک اور انفارمیٹک بلوگ لے کر حاضر ہوئے ہیں۔۔۔


دوستوں آج کی اس پوسٹ میں ہم جس ٹوپک پر بات کرنے والے ہیں وہ ہے کلپ کلیپ ایپ کے ارننگ ٹرک۔ کافی سارے دوست یہ بہت سرچ کرتے ہیں کہ کلپ کلیپ کی کوئی ایسی ٹرک پتا چل جائے جس سے اک دن کے 10 ڈالر بن جائیں۔ دوستوں کلپ کلیپ کی جو ارننگ پرسینٹیج ہے وہ بہت کم ہے ۔ اگر آپ ویڈیو دیکھ کر یا گیم کھیل کر دو ماہ میں 10 ڈالر کما سکتے ھیں۔۔

لیکن دوستوں آج ہم آپ کو کلپ کلیپ کی اک ایسی ٹرک بتائیں گے جس سے آپ روزانہ کا 10 ڈالر کما سکتے ھیں۔دوستوں آپ کو جو ٹرک میں بتانے والا ہوں اس کو آپ نے اچھی طرح فالو کرنا ہے۔۔

دوستوں سب سے پہلے اک چیز آپ بے اپنے ذیہن میں رکھنی ہے کہ کلپ کلیپ کی اک نئی اپڈیٹ آئی ہے جس ہیں اگر آپ دن کے 10 ڈالر کماتے ہیں تو اس میں سے 2 ڈالر ویڈیوز اور گیمز کھیل کر لازمی کمانے ہیں۔ دوستوں کلپ کلیپ کہتا ہے کہ اس پرسن کو ودڈرال نہیں ملے گا جو پراپر کلپ کلیپ نہیں چلا رہا یا ویڈیوز اور گیمز نہیں دیکھ رہا۔ تو اسلیے اگر آپ میرے بتائے ہوئے ٹرک سے دن میں 100 ڈالر بھی کما لیتے ہیں تو ان 100 میں سے 20 ڈالر آپ کو ویڈیوز دیکھ کر اور گیمز کھیل کر لازمی کمانے پڑیں گے ورنہ آپ کو ودڈرال نہیں ملے گا۔۔

دوستوں سب سے پہلے میں آپ کو بتاؤں گا کہ کلپ کلیپ میں اک ریڈیم کوڈ ہوتا ہے آپ بھی یہ جانتے ہونگے ۔ دوستوں یہ ریڈیم کوڈ کسی دوسرے یوزر کا ہوتا ہے جس نے کلپ کلیپ کا اکاونٹ بنا لیا ہوتا ہے اگر آپ اس کوڈ کو اپنے ریڈیم کوڈ پر کلک کر کے وہاں کنٹی نیو پر کلک کر کے یس کے ائیکون پر کلک کرتے ہیں تو آپ کو 0.2 ڈالر دیے جاتے ہیں اور اگر آپ کسی اور یوزر کا کوڈ ڈالتے ہیں تو اس یوزر جس کا کوڈ اپنے ڈالا ہے اس کو ڈائمنڈ چیسٹ دیا جاتا ہے ۔کلپ کلیپ کے اندر دوستوں تین طرح کے چیسٹ ہوتے ہیں۔ گولڈ چیسٹ ، ڈائمنڈ چیسٹ اور سلور چیسٹ۔ چیسٹ اک گفٹ کارڈ کی طرح ہوتا ہے جہاں سے آپ کو کوائنز اور ڈالر نکل سکتے ہیں۔ نارمل سلور چیسٹ سے ہمیں چھوٹی چیزیں نکلتی ہیں۔ گولڈ میں ہمیں اچھے کوائنز مل جاتے ہیں۔ ڈائمنڈ چیسٹ سے آپ کو ڈالرز نکل آتے ہیں۔ دوستوں ڈائمنڈ چیسٹ میں آپ کے بھی 0.2 ڈالر بن جاتے ہیں اور جس کا کوڈ ڈالتے ہوتا ہے اس کے بھی 0.2 ڈالر بن جاتے ہیں۔

دوستوں اگر آپکا ریڈیم کوڈ آگے 50 لوگ لگاتے ہیں تو آپکو 50 ڈائمنڈ چیسٹ ملیں گے جس کو آپ ایسے کیلکولیٹ کر سکتے ہیں (0.2×50) تو دوستوں اگر 50 ڈائمنڈ چیسٹ آپکو ملتے ہیں تو آپ کے 10 ڈالر بن جائے گے اگر آپکا ریڈیم کوڈ 100 لوگ لگائیں گے تو آپکے 20 ڈالر بن جائیں گے۔۔

دوستوں میں آپ کو مزید سمجھاتا ہوں کہ کلپ کلیپ کا جو اکاؤنٹ ہے وہ ای میل پر کریٹ ہوتا ہے اور دوستوں آپ یہ بھی جانتے ہونگے کہ ہم اک فون نمبر پر اک یا اک سے زیادہ ایک میل بنا سکتے ہیں تو دوستوں آپ نے کیا کرنا ہے کہ پنے فون نمبر پر 50 نئے ای میل اکاؤنٹ بنانے ہیں اب آپنے کیا کرنا ہے کہ اک اور موبائل لینا ہے یا پھر اک ہی موبائل پر 50 نئے کلپ کلیپ اکاؤنٹ کریٹ کر لینے ہیں اور اپنا ریڈیم کوڈ وہاں ایڈ کر دینا ہے تو آپ کو اک دن کے 50 ڈائمنڈ چیسٹ مل جائے کے جو کہ اک دن کے 10 ڈالر یعنی کہ 1600 روپے بنتے ہیں۔ اور اگر آپ 100 نئے ایمیل کریٹ کر کے 100 کلپ کلیپ اکاؤنٹ بناتے ہیں تو آپ کو اک دن کے 100 ڈائمنڈ چیسٹ یعنی کہ 20 ڈالر روزانہ کے ملیں گے۔ دوستوں اپنے کلپ کلیپ کے جتنے بھی اکاونٹ کریٹ کیے ہونگے ان پر ایکٹو رہنا ہے اور ریگولر ویڈیوز دیکھنی ہے اور گیمز کھیلنی ہے پھر ہی آپ کلپ کلیپ سے روزانہ پیسے کما سکتے ھیں اور ودڈرال لے سکتے ہیں جیسا کہ دوستوں میں نے پہلے بتایا ہے کی کلپ کلیپ کی یہ پالیسی ہے کہ جو پرسن اکاؤنٹ ریگولر ویڈیوز دیکھے گا اور گیمز کھیلے گا وہی روزانہ ودڈرال کروا سکتا ہے۔۔

دوستوں آپ 100 نئے ای میل کریٹ کر کے 100 کلپ کلیپ اکاؤنٹ بنا سکتے ہیں اور 200 نئے ای میل کریٹ کر کے 200 نئے کلپ کلیپ اکائونٹ کریٹ کر سکتے ہیں سب سے بہتر طریقہ یہ ہے کہ آپ مختلف موبائل فون میں کلپ کلیپ کے اکاؤنٹ کریٹ کریں اس سے کیا ہوگا کہ کلپ کلیپ اگر آپ کا آئی پی ایڈریس ٹریس بھی کر لے تو وہ آپکا اکاؤنٹ بلوک نہیں کر سکتا کیونکہ دوستوں اگر آپ اک ہی موبائل سے اکائونٹ کریٹ کریں گے تو کلپ کلیپ آپکا آئی پی ایڈریس ٹریس کر کے آپکا اکاؤنٹ بلوک کر سکتا ہے۔ اس لیے کوشش کریں کہ ہر اکاؤنٹ کا آئی پی ایڈریس مختلف ہو اور ہر اکاؤنٹ کو ریگولر یوز کریں۔۔

دوستوں یہ ہے وہ ٹرک جس کی مدد سے آپ کلپ کلیپ سے روزانہ 10 یا 20 اور اس سے بھی زیادہ ڈالرز کما سکتے ھیں۔ وہ بھی گھر بیٹھے ہوئے۔ کافی سارے لوگ یہ ٹرک استعمال کر کے گھر بیٹھے پیسہ کما رہے ہیں۔۔

دوستوں امید کرتا ہوں کہ آپ کو آج کی پوسٹ پسند آئی ہو گی۔ ایسی مزید انفارمیٹک بلوگ پڑھنے کے لیے ہماری ویب سائٹ کو فالو کریں۔۔

Related Post

:)
:(
hihi
:-)
:D
=D
:-d
;(
;-(
@-)
:P
:o
-_-
(o)
[-(
:-?
(p)
:-s
(m)
8-)
:-t
:-b
b-(
:-#
=p~
$-)
(y)
(f)
x-)
(k)
(h)
(c)
cheer
(li)
(pl)